PK Press

چین کا ترقی یافتہ ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کیے گئےوعدوں کے ایفا کا مطالبہ

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کر یں، چینی مندوب
بیجنگ :
اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے فریقین کی ستائیسویں کانفرنس مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں منعقد ہو رہی ہے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
رہنماؤں کا دو روزہ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا۔چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے جنگ ہوا نے اپنی تقریر میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کو سالانہ 100 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو جلد از جلد پورا کریں تاکہ پیریس معاہدے پر عمل درآمد کو آگے بڑھایا جا سکے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چائنا کنسٹرکشن مختلف ممالک کی ترقی میں مدد جاری رکھے گا، چینی وزارت خارجہ

پڑھنے کے اگلے

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے فوری عملی اقدامات کی ضرورت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے