PK Press

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچتے ہی قومی ٹیم نے کتنے روپے کما لئے؟

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی 8 لاکھ ڈالرز یعنی 17 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی پکی کر لی۔
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے56 لاکھ ڈالرز کی کل انعامی رقم مختص کی ہے جس میں ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو آٹھ لاکھ ڈالرز حاصل ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت کا سودی بینکاری نظام سے متعلق فیصلے کے خلاف درخواست واپس لینے کا اعلان

پڑھنے کے اگلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے