PK Press

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے 50کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لئے 50کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔

فنڈ رواں ماہ اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجائے گا ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے

پاکستان کے لئے 50کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔فنڈ رواں ماہ اسٹیٹ بینک کو منتقل ہوجائے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹی 20 ورلڈکپ: ’پاکستان زندہ باد‘:صدر، وزیراعظم، پاک فوج سمیت دیگر کی مبارکباد

پڑھنے کے اگلے

حکومت کا سودی بینکاری نظام سے متعلق فیصلے کے خلاف درخواست واپس لینے کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے