PK Press

شادی کے 8 سال بعد شوبز کی مشہور جوڑی کے راستے جدا

معروف اداکارہ مدیحہ رضوی اور حسن نعمان نے شادی کے 8 سال بعد راستے الگ کرلئے ہیں۔
مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ انہوں نے باہمی رضا مندی سے طلاق کا فیصلہ کیا۔
کافی عرصہ تک سوچ بچار کرتے رہے کہ شاید حالات نارمل ہو جائیں

لیکن ایسا نہ ہوسکا جس کے بعد طلاق کا فیصلہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ مدیحہ رضوی ماضی کی مقبول اداکارہ دیبا بیگم کی بیٹی جبکہ حسن نعمان اداکار رشید ناز کے بیٹے ہیں۔

دونوں نے لاہور میں دھوم دھام سے لو میرج کی تھی جس میں سے ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

لانگ مارچ کا دوبارہ اعلان

پڑھنے کے اگلے

علامہ اقبال پرامن اور اعتدال پسند معاشرے کا قیام چاہتے تھے،فوزیہ ناز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے