PK Press

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

gold

کراچی :ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے مزید اضافہ ہوگیا ۔سونا مہنگا ہوکر ایک تولہ سونا 1 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔
10 گرام سونا 428 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 30 ہزار 572 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1610 روپے پر برقرار رہی ۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر کمی سے 1672 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

علی موسیٰ گیلانی ینگ پارلیمنٹرین فورم کے صدر منتخب

پڑھنے کے اگلے

طالبہ سے شادی کرنے کےلئے خاتون ٹیچر نے جنس تبدیل کروالی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے