PK Press

چین کمبوڈیا سمیت علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم

 

بیجنگ:

مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق رہنماؤں کے سلسلہ وار اجلاسوں میں شرکت اور کمبوڈیا کے سرکاری دورے سے قبل چینی وزیر اعظم لی کھہ چھِیانگ کا ایک مضمون کمبوڈیا کے کمبوڈیائی، انگریزی اور

چینی مین اسٹریم میڈیا فریش نیوز نیٹ ورک، خمیر ٹائمز اور کمبوڈیا چائنا ڈیلی میں شائع ہوا ہے۔مضمون کا عنوان ہے "دوستی کے نئے زینے عبور کرنا اور تعاون کے لئے نئی راہیں کھولنا” ۔ مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ

چین کمبوڈیا سمیت علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ تعاون اور دوستی کی نئی بلندیوں کو چھوا جا سکے اور چین کمبوڈیا دوستی اور مشرقی ایشیائی تعاون کے لئے نئی راہیں کھولی جا سکیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سی سی پی لاہور غلام محمودد ڈوگر نے اپنی معطلی چیلنج کردی

پڑھنے کے اگلے

چین کا کھلے پن کا فروغ جاری رکھنے کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے