PK Press

مسلم لیگ ن کیلئے سپریم کورٹ سے اچھی خبر

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا
کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی
عام انتخابات میں ذوالفقار بھٹی کامیاب قرار دیئے گئے تھے
عدالتی حکم پر دوبارہ پولنگ کے بعد تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا
سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹی کے نوٹیفکیشن کو بحال کر دیا

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس ہونا چاہیے مگر بہت تحمل سے کام لے رہے ہیں، سپریم کورٹ

پڑھنے کے اگلے

چین اور پاکستان اچھے دوست اور بہترین شراکت دار ہیں، چینی صدر کی وزیر اعظم شہباز شر یف سے گفتگو

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے