PK Press

چین کی مینو فیکچرنگ انڈسٹری دنیا میں سر فہرست ہے، ورلڈبینک

china manufacturing industry

ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، چین کی

مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قدر نے 2010 میں پہلی بار

امریکہ کو پیچھے چھوڑا، اور مسلسل کئی سالوں سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین کے صنعتی اداروں کی کارکردگی میں مسلسل بہتری آئی ہے،

اور صنعتی معیشت نے مضبوط لچک دکھائی ہے۔ صنعتی ڈھانچے کو مسلسل بہتر بنایا گیا ہے، اور ترقی کے ماڈل میں مسلسل تبدیلی آرہی ہے۔

ابھرتی ہوئی صنعتی مصنوعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 2021 میں چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار 366,000 یونٹس تک پہنچ گئی،

جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 67.9 فیصد زیادہ ہے۔ 2021 میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار 3.68 ملین تک پہنچ گئی،

جو پچھلے سال کے مقابلے میں 145.6 فیصد زیادہ ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل سے چینی صدر کے خطاب کی پذیرائی

پڑھنے کے اگلے

ہمایوں سعیدبالکل بے کار اداکار ہے،فردوس جمال

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔