PK Press

چین اور آسیان کے درمیان آر سی ای پی کے نئے مواقع کا اشتراک جاری

19ویں چائنا۔آسیان ایکسپو اور چائنا۔آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ 16 سے 19 تاریخ تک چین کے جنوبی شہر نان نینگ میں منعقد ہوگی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
رواں سال چین۔آسیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا پہلا سال اور علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) پر عمل داری کا پہلا سال ہے۔اس کے ساتھ چین۔آسیان آزاد تجارتی علاقے ورژن 3.0 کی تعمیر شروع ہونے والی ہے۔
آر سی ای پی کے نفاذ کے تناظر میں، چین آسیان کے علاوہ،موجودہ ایکسپو میں جاپان اور جنوبی کوریا سمیت آر سی ای پی کے دیگر متعلقہ ممالک کے ساتھ بھی تعاون کو وسعت دے گا۔ اس کے علاوہ فرانس سمیت 17 ممالک کی کمپنیاں "دی بیلٹ اینڈ روڈ” ایکسپو زون میں شرکت کریں گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، "1992 اتفاق رائے” آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کی بہتری اور ترقی کی کلید ہے،ریاستی کونسل

پڑھنے کے اگلے

پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔