PK Press

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

قومی ٹیم کے کپتان فیڈرل بورڈ کی نویں جماعت کے

سلیبس میں بھی شامل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی۔

بابراعظم اپنی بیٹنگ کی صلاحیت کی وجہ سے کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں تو مقبول ہیں

اب وفاقی تعلیمی بورڈ (فیڈرل بورڈ )کی نویں جماعت کے سلیبس میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

پاکستان میں فزکس پڑھنے والے طلبہ کے لئے بابراعظم کی کور ڈرائیو کا ذکر اس وقت شروع ہوا

جب ایک سوال کی مثال میں پوچھا گیا کہ بابر اعظم 150 جے کی قوت سے کور ڈرائیو کھیلیں اور گیند کا وزن 120 گرام ہو تو یہ کس رفتار سے بائونڈری پر پہنچے گی؟

مثال کے دوسرے حصے میں لکھا گیا ہے کہ ایک فٹ بالر 450 گرام کی فٹ بال کو کس قوت سے کک کرے کہ وہ اس رفتار کو پہنچ سکے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ٹویٹ کو بہت سراہا جارہا ہے

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی بڑی کارروائی

پڑھنے کے اگلے

گود بھرائی کی رسم ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو بھاری پڑگئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔