PK Press

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سوات ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

swat motorway

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی جو اب بحال کردی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس نے عوام سے گذارش کی کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے

یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلی سے ہٹانے کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

چودھری شجاعت، پرویز الہی میں اختلافات سے پارٹی کارکن پریشان ہیں ،رضوان صادق

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے