PK Press

روپے نے جان پکڑ لی،ڈالرمزید سستا ہوگیا

dollar

کراچی (نیوزڈیسک)حکومتی کوششوں سے روپے نے جان پکڑ لی ،ڈالر بے جان ہونے لگا ۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہوگیا ،
انٹربینک میں ڈالر 213 روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیا ،
انٹربینک میں ڈالر 213.98 روپے سے گھٹ کر 212.50 روپے تک گرگیا ۔
انٹربینک میں ڈالر 239.94 روپے کی بلند سطح سے اب تک 27 روپے 44 پیسے سستا ہوچکا ہے ،
ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کا درآمدات کو محدود کرنے کے اقدامات اثرا دیکھانے لگے ،
درآمدی بل کم ہونے سے روپے کی قدر میں مزید بہتری ہوگی ،
اسٹیٹ بینک کے سکٹ اقدامات کی وجہ سے بھی روپے کی قدر میں بہتری ہورہی ہے۔

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری، ڈالر مزید گراوٹ کا شکار

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب اختتام پذیر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے