PK Press

چین کے سنکیانگ میں انٹرنیشنل آرمی گیمز 2022 کا آغاز

international army games in china

انٹرنیشنل آرمی گیمز 2022 کے مقابلوں کے کورلا سیکشن کی افتتاحی تقریب شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر کورلا میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
13 سے 25 اگست تک، یہاں "سوووروف آن سلاٹ”، جس میں پیادہ فوج کا گاڑی سوار عملے کے ساتھ مقابلہ اور انجینئرنگ دستوں کے درمیان بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کا مقابلہ "سیف روٹ ” منعقد کیا جائے گا۔
ان مقابلوں میں چین، روس، بیلاروس، ایران اور وینزویلا کی نو ٹیمیں حصہ لیں گی۔
مقابلوں کے دوران ثقافتی تبادلے اور سازوسامان کی نمائش بھی منعقد ہو گی۔اختتامی تقریب 26 اگست کو منعقد ہو گی۔
2013 میں روسی وزارت دفاع نےبین الاقوامی آرمی گیمز کا آغاز کیا تھا۔ چینی فوج 2014 سے گیمز میں شرکت کر رہی ہے اور یہ 2017

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

دوسری جنگ عظیم کی ” کمفرٹ ویمن” کو یاد کرنے کا عالمی دن

پڑھنے کے اگلے

ایٹمی آبدوز تعاون کے ذریعے جوہری مواد آسٹریلیا منتقل کیا جا رہا ہے، پا کستانی ما ہر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے