PK Press

چودھری شافع حسین ستارہ امتیاز کے لئے نامزد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین کو ملک میں کبڈی کے کھیل کے فروغ کےلئے ان کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز کےلئے نامزد کردیا۔ یہ ایوارڈ انہیں 23مارچ2023کو دیا جائے گا ۔
چودھری شافع حسین گزشتہ برس پاکستان کبڈی فیڈریشن کے بلامقابلہ چار سال کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہوئے تھے ۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

یومِ آزادی پر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں،چودھری شجاعت

پڑھنے کے اگلے

پا کستان کے 75و یں یوم آزادی پر چین میں فوڈ اینڈ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے