PK Press

نائب چینی وزیر اعظم کی صوبہ ہائی نان میں انسداد وبا کے سلسلے میں ہدایات

وبائی صورتِ حال کے باعث تقریباً ڈیڑھ لاکھ سیاح ہائی نان میں پھنس گئے
بیجنگ ()
چین کی نائب وزیر اعظم سون چھون لان نے صوبہ ہائی نان میں انسداد وبا کے کاموں کا جائزہ لیااور اس سلسلے میں ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کی صحت اور معاملات زندگی کو یقینی بنانے کے لیے وبا پر قابو پانے کے تمام تر اقدامات اختیار کیے جائیں ۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس وقت چین کے 20 صوبوں اور شہروں سے 16 ہزار سے زائد طبی کارکنان ہائی نان بھیجے گئے ہیں اور یومیہ 19 لاکھ ستر ہزارٹیوبس کی صلاحیت کے حامل نیوکلک ایسڈ ٹیسٹس کی امداد بھی فراہم کی گئی ہے۔
حالیہ وبائی صورتِ حال کے باعث تقریباً ڈیڑھ لاکھ سیاح ہائی نان میں پھنسےہوئے ہیں اور ان سیاحوں کو سہولت پہنچانے کے لیے بھی کام جاری ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی صدر کا بنیادی سطح پر کام کرنے والے ہیروز کے نام جوابی خط

پڑھنے کے اگلے

دوسری جنگ عظیم کی ” کمفرٹ ویمن” کو یاد کرنے کا عالمی دن

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے