PK Press

پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

ricky ponting

آسٹر یلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے

ایشیا کپ میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ کے فاتح سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں

سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے

اور ماضی کے مقابلوں کے دیکھتے ہوئے مجھے لگتا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں پاکستان سے جیتے گا۔رکی پونٹنگ نے کہا کہ یہ میچ دلچسپ ہوگا

اور دونوں ٹیموں میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا

لیکن اس میچ میں میں بھارت کو سپورٹ کروں گا۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ 2022 میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 میچز ہونے کا امکان ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے

مطابق 28 اگست کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی

جب کہ سپر فور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 4 ستمبر کو متوقع ہے، ایونٹ کا فائنل 11 ستمبر کو ہوگا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

پڑھنے کے اگلے

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے