PK Press

ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھانے کا عالمی ریکارڈ

Man In US Breaks Guinness World Record

امریکی شہری نے ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے

امریکی شہری گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 مرچیں کھاتے ہوئے

3.94 اونس مرچیں کھانے کا ریکارڈ بھی بنایا۔
اس سے پہلے یہ ریکارڈ 3.42اونس مرچیں کھانے کا تھا جو کینیڈا کے مائیک جیک نے 2019 میں بنایا تھا۔
فوسٹر نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ اس ریکارڈ کو کوشش ذاتی چیلنج ہے تاکہ دیکھا جا سکے کہ خود کو کتنی دور لے جا سکتا ہوں،
میں یہاں موجود انتہائی تیز مرچوں سے متعلق آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پڑھنے کے اگلے

چینی صدر کا بنیادی سطح پر کام کرنے والے ہیروز کے نام جوابی خط

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے