PK Press

چین کالتھوانیا کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ اور مواصلات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک)لتھوانیا کے ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے نائب وزیر وائیچوکیوچٹ نے تائیوان کا دورہ کیا،
ایک چین کے اصول کو پامال کرتے ہوئے، چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت
اور چین کے اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا۔
ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وائیچوکیوچٹ کے شیطانی اور اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں، چین نے وائیچوکیوچٹ پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛
لتھوانیا کی ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے ساتھ کسی بھی قسم کے تبادلے کو معطل کرنے اور لتھوانیا کے ساتھ بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تبادلے اور تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکی حلقوں کا”چِپس اینڈ سائنس ایکٹ” پر ناپسندیدگی کا اظہار

پڑھنے کے اگلے

بارہویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے