PK Press

جعلی اکاؤنٹ سے فوج مخالف بیان دینے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے اُم حریم کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ چلانے کا اعتراف کرلیا۔
ڈاکٹر ذوالقرنین تحریک انصاف کا کارکن ہے اور اس نے فوج مخالف بیان دینے پر معذرت بھی کی ہے۔
ڈاکٹر ذوالقرنین نے بتایا کہ نفرت انگیز پراپیگنڈا اس نے اپنی جماعت کے کہنے پر کیا۔
ڈاکٹر ذوالقرنین نے عمران خان کے جھوٹے بیانیے سے متاثر ہونے پر ندامت کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام جھوٹے لیڈروں کے ملک دشمن بیانیے کا حصہ نہ بنیں ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالمی ما ہرین کا امر یکہ سے افغا نستان کے اثاثوں کی واپسی کا مطا لبہ

پڑھنے کے اگلے

پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے