PK Press

ہیلی کاپٹر حادثہ سے متعلق منفی پروپیگنڈا ،6رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے

ہیلی کاپٹرکریش منفی پروپیگنڈہ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
کمیٹی کے سربراہ محمد جعفرہوں گے، ٹیم میں آئی ایس آئی اورآئی بی کےافسربھی شامل ہیں، ایف آئی اے کے محمد جعفر، ڈاکٹر وقارالدین سید ، ایاز خان اور عمران حیدر ٹیم کا حصہ ہیں۔
آئی ایس آئی کے لیفٹیننٹ کرنل سعید اور آئی بی کے وقار نثار چودھری بھی ٹیم میں شامل ہوں گے۔
انکوائری ٹیم افواج پاکستان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری منفی پروپیگینڈا مہم کے معاملے پر تحقیقات کرے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر لی

پڑھنے کے اگلے

شہباز گل2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے