PK Press

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کتنے برس کی ہوگئیں؟

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ نے اپنی سالگرہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکیں جنہیں مداحوں نے بے حدپسند کیا ۔ادکارہ ہانیہ عامر 25برس کی ہوگئیں اور انہوں نے اپنی سالگرہ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک پارٹی کے دوران سالگرہ کا کیک کا ٹ رہی ہیں اوراداکارہ اپنی سالگرہ کو لے کر بہت پرجوش نظر آرہی ہیں اور خوشی میں ناچتی گاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ ہاینہ عامر کا شمار ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت ترین اورر کم سن اداکاراں میں کیا جاتا ہے۔ہانیہ عامر کے اداکاری کے کیریئر کا آغاز ایک پاکستانی فیچر فلم سے ہوا تھا جس میں انہوں نے ایک سپورٹنگ کردار ادا کیا تھا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اللہ اپنے بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟

پڑھنے کے اگلے

روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے، امریکہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے