PK Press

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوگا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوگا،چہ مگوئیوں سے گریزکیاجائے، روپے کے مستحکم ہونے پر یقین رکھا جائے،شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپے کی قدرمستحکم ہوئی، انہوں نے کہا کہ چینی صدر،وزیراعظم سے ملاقاتوں میں معاشی،تجارتی تعاون پر بات ہوگی، یاد رہے گذشتہ روز پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1ارب 5 کروڑ 30لاکھ ڈالر موصول ہو گئے تھے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کورونا میں پھر اضافہ،مثبت کیسز کی شرح نو اعشاریہ چھ سات فیصد پر پہنچ گئی

پڑھنے کے اگلے

بھارتی جارحانہ رویہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے