PK Press

یوم یکجہتی کشمیر:مسلم لیگ (ق) کے زیر اہتمام (آج) ریلی نکالی جائے گی

 اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت مسلم لیگ اسلام آباد کی جانب سے(آج) بروز ہفتہ دن 2بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد تک یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جائے گی ،مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے صدر رضوان صادق خان ریلی کی قیادت کریں گے جبکہ مسلم لیگ خواتین ونگ کی مرکزی صدر مسز فرخ خان کی زیر قیادت بھی خواتین ونگ کی بھرپور نمائندگی کی جائے گی ۔ ریلی میں مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے عہدیداران چوہدری جہانگیر، عاطف مغل ، ملک عمران سمیت مسلم لیگ کے مرکزی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

پڑھنے کے اگلے

وزیر اعظم عمران خان کی اولمپکس افتتاحی تقر یب میں شرکت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے