PK Press

پاکستان نے بھارتی شہری سیکا خان کو بھائی سے ملنے کیلئے ویزا جاری کر دیا

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارتی شہری سیکا خان کو پاکستان میں مقیم اپنے بھائی سے ملنے کیلئے ویزا جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محمد صدیق اور ان کے خاندان کے دیگر افراد پاکستان میں مقیم ہیں،1947 میں علیحدگی کے وقت دونوں بھائی ایک دوسرے سے بچھڑ گئے تھے،74سال بعد دونوں بھائیوں کی ملاقات کرتارپور کوریڈور پر ہوئی تھی،پاکستان نے نومبر 2019 میں ویزا فری کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا تھا،دونوں بھائیوں کی کرتارپور راہداری پر ملاقات اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ راہداری لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے پر کشش منڈی بن گیا

پڑھنے کے اگلے

خطروں کی کھلاڑی ہوں، میری تمام آمدنی قانونی اور ریکارڈ شفاف ہے، حریم شاہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے