PK Press

اسلام آبادمیں کورونا کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

covid

covid

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1131 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ڈی ایچ او کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نے اپیل کی ہے کہ شہری ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں۔دوسری جانب کراچی میں کورونا کے وار جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

موٹروے پولیس نے فرض شناسی و دیانت داری کی بہترین مثال قائم کردی

پڑھنے کے اگلے

ایم این اے فرخ خان کا سینیٹر کامل علی آغا سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے