PK Press

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کورونا وائرس کا شکار

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق خالد خورشید کی طبیعت بہتر ہے، ایس او پیز کے تحت انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں اور ویکسینیشن کرائیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ، دہشت گردی کے آغاز کاسنگل

پڑھنے کے اگلے

شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار،دعاؤں کی درخواست

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے