PK Press

سجل علی کی سالگرہ ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

 اداکارہ سجل علی کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔’الف’، ‘آنگن’ جیسے ڈراموں سے لے کر ‘یہ دل میرا’ میں اپنی زبردست اداکاری سے سجل علی نے مداحوں کی پذیرائی حاصل کی ہے۔اور اسی ہفتے میں وہ باضابطہ طور پر جمائما گولڈ اسمتھ کی رومانوی کامیڈی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وڈ اٹ’ کی کاسٹ کا حصہ بھی بنی ہیں۔سجل علی کی سالگرہ پر ان کے مداح بہت خوش ہیں اور دنیا بھر میں انہیں پسند کرنے والوں کی جانب سے اداکارہ کو ان کی زندگی کے خاص دن کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ٹوئٹر پر’ہیپی برتھ ڈے سجل’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نون لیگ شریف فیملی سے خودکو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیشرفت ہوگی، فوادچوہدری

پڑھنے کے اگلے

نوجوانوں کوبا اختیار بنانا چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کا ویژن ہے،فرخ خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے