
کوئٹہ (آئی این پی)اے این ایف اور اے این ایف انٹیلیجنس کی کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی،5 کلو آئس اور 3 کلو اوپیم برآمد کی گئی- منشیات مشکوک جگہ پر کھڑے کئے گئے موٹرسائیکل سے برآمد کی گئی۔برآمد شدہ آئس کی قیمت عالمی منڈی میں تقریبا 29 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے جبکہ اوپیم کی عالمی منڈی میں قیمت تقریبا 70 ہزار امریکی ڈالر کے قریب ہے- اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے –