PK Press

سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی ڈاکٹر کاظم علی انتقال کرگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی ڈاکٹر کاظم علی انتقال کرگئے ۔ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج 11جنوری کو شام منشی قبرستان بندروڈ لاہور میں ادا کی جائے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی ، چوہدری وجاہت حسین، چوہدری مونس الٰہی ، چوہدری سالک حسین ،چوہدری حسین الٰہی نے سینیٹر کامل علی آغا سے ان کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

دبئی ایکسپو میں جاری پاکستان پویلین میں آج سے سیاحتی ہفتے کا آغاز ہوگا

پڑھنے کے اگلے

گوادر بندر گا ہ قاز قستان کے تجا رتی روا بط کو فرو غ دینے کا شا ندار مو قع ہے، قازق سفیر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے