
اسلام آ با د،پا کستان میں قاز قستان کے سفیر ایر جان کستا فن نے کہا ہے کہ قا ز قستان میں حا لا ت سے نمٹنے کے لئے حکومت نے بر وقت ا قدا مات اٹھا ئے ہیں،مظا ہرین میں ایسے لو گ شا مل تھے جن کا تعلق دہشت گرد گرو ہوں سے تھا حا لات پر قا بو پا نے کے لئے قا زق صدر نے ایمر جنسی نا فذ کی تھی۔ سفیر نے منگل کو جا ری کر دہ ایک بیان میں کہا کہ عوام نے سما جی و معا شی پا لیسیز کو بہتر بنا نے کا مطا لبہ کیا تھا ،ہما ری حکو مت نے بر وقت کا رروائی کی، قاز ق صدر نے عوامی مطالبات کو پورا کیا ، گز شتہ 3 د ہا ئیوں کے بعد ہو نے والے یہ مظا ہرے کسی بڑے سا نحہ سے کم نہیں تھے ، کچھ عنا صر نے ان پر امن مظا ہروں کو پر تشدد بنا یا اور قاز قستان میں بے چینی پیدا کی، ان لو گوں کا تعلق انتہا پسندوں،ڈاکو ئوں اور دہشت گرد گرو ہوں سے تھا، جنہوں نے سر کا ری عما رتوں پر حملے کئے اور پو لیس سمیت دیگر امدادی اداروں کے اہلکاروں کو نشا نہ بنا یا ، اس کی وجہ سے ہما ری حکو مت نے ملک میں ایمر جنسی نا فذ کی تھی ،اس کے بعد حکو مت نے انسداد دہشت گردی آ پر یشنز کئے،اب حا لات قا بو میں ہیں اور آ ئندہ ہفتوں میں حا لا ت مز ید بہتر ہو ں گے،انہوں نے مز ید کہا کہ کچھ مقا می اور غیر ملکی عنا صر نے سیا سی صورتحال کو غیر مستحکم کر نے کی کو شش کی ، کچھ غیر ملکی جنگجو بھی حا لا ت کو بگا ڑنے میں ملو ث تھے تا ہم ان پر قا بو پا یا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ اجتما عی سکیو رٹی ٹریٹی معا ہدہ کے رکن مما لک کی افواج نے قا ز قستان میں امن و عا مہ کی بحا لی میں اہم کردار ادا کیا جس میں مختلف مما لک شا مل ہیں،انہوں نے پا کستان اور قا زقستان کے تعلقات با رے کہا کہ دو نوں مما لک با ہمی تعلق کی 30 ویں سا لگرہ منا رہے ہیں، دو نوں مما لک کے ما بین شا ندار تعلقات ہیں جن میں وسعت لا نے کی کا وشیں کی جا رہی ہیں، انہوں نے مز ید کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے علمبردار منصوبہ چین پا کستان اقتصادی را ہداری ک تحت تعمیر ہو نے والی گوادر بندر گا ہ قاز قستان کی تجا رت کو فرو غ دینے کے لئے شا ندار مو قع ہے ، قا ز قستان پا کستان کے ساتھ تجا رت کو فرو غ دینے کا خوا ہا ں ہے اور مستقبل میں دو نوں مما لک کے شعبوں کے ما بین رابطہ سازی کو وسعت دی جا ئے گی۔