PK Press

گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی ، ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق

1122

1122

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث آتشزدگی سے 7افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے،مرنے والوں میں 5 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہوا، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاک افعان دوستی بس سروس دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پڑھنے کے اگلے

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے