PK Press

چیف جسٹس گلگت بلتستان نے 5افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی کی منظوری دے دی

gb chief court of justice

gb chief court of justice

چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے گریڈ 18کے 4افسران اور گریڈ 16کے ایک افسرکو 7سال مکمل ہونے پر اگلے گریڈ میں ٹائم سکیل پر ترقی کی منظوری دیدی ۔چیف جسٹس کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار نثار حسین نے نوٹیفکشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے گریڈ 18کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ئی ٹی شامل احمد کورٹ ایسویسٹ محمدنذر ،سمع الدین اور اسسٹنٹ رجسٹرار وقار احمد کو گریڈ 19جبکہ کمپوٹر اپریٹر فراصت علی کو گریڈ 17میں7سال مکمل ہونے پر ٹائم سکیل دینے کی منظوری دے دی ۔چیف جسٹس کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار نثار حسین کے دستخطوں سے باقاعدہ نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کامیاب جوان پروگرام : 29 ارب مالیت سے زائد قرضوں کی تقسیم کا عمل مکمل

پڑھنے کے اگلے

جاپان کی 119سالہ معمر خاتون نے اپنی سالگرہ کوکاکولا پی کرمنائی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے