PK Press

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن: غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا، وزیراعظم

imran khan

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے غلطیاں کیں، جس کا قیمت ادا کی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان غلطیوں کی قیمت بھی ادا کی۔وزیراعظم نے غلط امیدواروں کے انتخاب کو شکست کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعلان کیا کہ کے پی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے اور ملک میں بلدیاتی الیکشن کی خود نگرانی کرونگا، انشااللہ پاکستان تحریک انصاف مضبوط بن کر سامنے آئیگی۔واضح رہے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر رہی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو گووندا58برس کے ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

ماہرہ خان کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہوگئیں؟ یقین کرنا مشکل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے