
cm gb khalid khursheed
کرسمس ڈے کی آمد کے حوالے سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا مسیحی ملازمین کے لئے اہم اقدام،کرسمس ڈے کی آمد پر گلگت بلتستان حکومت اپنے مسیحی ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کریگی۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے محکمہ خزانہ کو مسیحی ملازمین کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کرنے کے احکامات جاری کردئے۔
کرسمس ڈے کی آمد کے حوالے سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا حکومت کے مسیحی ملازمین کے لئے اہم اقدام!
کرسمس ڈے کی آمد پر گلگت بلتستان حکومت اپنے مسیحی ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کریگی۔ pic.twitter.com/0L2Ik5IA47
— Muhammad Khalid Khurshid Khan (@AbdulKhalidPTI) December 21, 2021
Tags: Latest