PK Press

پاکستان میں پہلی بار سیلی کون ویلی کی طرز پر اسپیشل ٹیکنالوجی زون بنانے کا فیصلہ

special technology zone islambad

special technology zone islambad

اسلام آباد،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی بار سیلی کون ویلی کی طرز پر اسپیشل ٹیکنالوجی زون بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا،140 ایکڑ رقبے پرپہلے ٹیکنالوجی زون کا قیام سی ڈی اے پارک انکلیو این آئی ایچ کے درمیان بنایا جارہا ہے۔یہ منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ٹیکنالوجی زون پاکستا ن میں مستقبل کی سیلی کون ویلی ہے ،یہ پارک انکلیوسے صرف ایک ایک کلومیٹر فاصلے پر ہے جو کہ علاقے کے رہائشیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے ایک زبردست موقع ہے ۔جہاں وہ نہ صرف رہ سکتے ہیں بلکہ سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

 شریف خاندان کو سزا دلوانے کیلئے تمام اقدامات کریں گے ، گورنر سندھ

پڑھنے کے اگلے

روہت شرما کی انجری نے کئی سوالات کھڑے کردئیے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے