PK Press

سادہ لوح پاکستانیوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا غیر ملکی باشندہ گرفتار

Fia

Fia

اسلام آباد(آئی پی ایس)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی ،خود کو امریکی فوجی اور یو این او کا نمائندہ ظاہر کرکے فراڈ کرنے والا غیر ملکی باشندہ گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی باشندہ کا تعلق نائجیریا سے ہے۔ملزم نے سادہ لوح شہری سے فراڈ کرکے چار لاکھ روپے ہتھیائے۔ملزم کے قبضہ سے موبائل فون اور سم برآمد کرلی گئی ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

آرمی پبلک سکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،وزیرِ اعظم

پڑھنے کے اگلے

حکومت 20 دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کرے،نہیں تو عدالت فیصلہ کرے گی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے