PK Press

سیالکوٹ واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

imran khan

imran khan

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر پارلیمان میں بحث کرانے کا فیصلہ کرلیا ،وزیراعظم کی ہدایت پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس طلب کرلئے گئے ہیں۔اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ سے مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے مشاورت کی۔
20 دسمبرکو سینیٹ اور 22دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے ایوانوں میں سانحہ سیالکوٹ پربحث کرائی جائے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت بیساکھیوں پر ہے ،ہاتھ اٹھا لیا گیا تو ایک دن بھی نہیں رہے گی،شاہد خاقان

پڑھنے کے اگلے

جون ایلیا کا 90 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے