PK Press

بھارتی اداکارہ کرینہ کپوربھی کورونا وائرس کا شکار

kareena kapoor

kareena kapoor

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی بہترین اداکارہ امرتا اروڑا کو کورونا وائرس ہو گیا ہے۔جس کی تصدیق کرینہ کپور نے خود انسٹاگرام پر کی، انہوں نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوںنے اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے 9 دسمبر کو اپنی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی، اس پارٹی میں ان کی بہن کرشمہ کپور، ملائکہ اروڑا بھی شامل تھیں۔بھارتی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کرینہ کپور اور امریتا اروڑہ کے رابطے میں آنے والے تمام لوگوں سے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں نے کورونا ایس او پیز کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرینہ اور امریتا دونوں کرن جوہر کی پارٹی میں بھی گئی تھیں۔کام کے لحاظ سے کرینہ کپور اس وقت لال سنگھ چڈا میں عامر خان کے ساتھ ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں، جس کی شوٹنگ جاری ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکی تک بند کر دی گئی

پڑھنے کے اگلے

نون لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آ جائے گی جو اچھی بات ہے،فواد چوہدری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے