PK Press

ایم سی آئی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ سی ڈی اے کے نام

mci footbal team

mci footbal team

ایم سی آئی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں سی ڈ ی اے فٹبال کلب نے اکبر فٹبال کلب کو 2 ایک سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مدثر شاہ جبکہ ملک سہیل نے بہترین گول کیپر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ سی ڈی اے ٹیم کے کوچ رانا سلطان اور اسسٹنٹ کوچ اسد شمیم نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی حمزہ شفقات قاسم چھٹہ عامر شہزاد اور چوہدری شہزاد تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل پھر بھارتی حسینہ نے جیت لیا

پڑھنے کے اگلے

پاکستان میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق ہوگئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے