
متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا۔جمعرات کو پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے #UAE50 کے جشن میں فعال شراکت اور شرکت کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں کے لیے ایک اعزازی تقریب کی میزبانی کی اور سفارت خانے کے ساتھ ان کے تعاون اور سٹریٹجک شراکت کی تعریف کی۔
إسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حمد الزعابی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی اماراتی کمپنیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن کی تقریب میں فعال شرکت پر ان كے لیئے اعزازی تقریب كا انعقاد كیا اور اماراتی كمپنیوں كی سفارت خانے كے ساتھ تعاون اور pic.twitter.com/WnkHB8VLdK
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) December 9, 2021