PK Press

مداخلت پسند نہیں صرف کام سے کام رکھتی ہوں’ نیلم منیر

neelum munir

neelum munir

 شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے کون میرے بارے میں کیا سوچتا ہے اور کیا رائے دیتا ہے اس پرمیں نے کبھی نہیں سوچا۔ انہوں نے کہا کہ کبھی کسی کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتی اور نہ ہی اس کی قائل ہوں ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں۔نیلم منیر نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بعد زندگی میں بہت کچھ بدل گیا ہے ۔ ایک سوال پر نیلم منیر نے کہا کہ چیلنجنگ کردار ادا کرنا زیادہ پسند کرتی ہوں اور میرے مداح بھی مجھے اسی وجہ سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں،وزیراعظم

پڑھنے کے اگلے

محمد عامر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت’ آئسولیشن میں چلے گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے