PK Press

شدید خواہش ہے پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے ‘ شان

shaan shahid

shaan shahid

فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ شدید خواہش ہے کہ پنجابی فلموں کا دور دوبارہ واپس آئے ،موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹر ویو میں شان نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ جائے پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں لیکن ہمیں موضوعات کو تلاش کرنا ہوگا ہمیں کسی کی بھی نقل کرنے کی بجائے اپنے معاشرے اور ثقافت کو مدنظر کھتے ہوئے سکرپٹ تیار کرنا ہونگے

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

معاشرے میں ٹائم بم لگا دئیے،ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے،فوادچوہدری

پڑھنے کے اگلے

تیونس میں بھی اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے