
imran khan
وزیراعظم عمران خان نے سی ایس بی کی سفارش پر فارن سروس کے 12افسروں کوگریڈ21میں ترقی دینے کی منظوری دید ی۔ترقی پانے والوں میں مراد جنجوعہ ،ملک محمدفاروق،عامرآفتاب ،رخسانہ افضال ،عائشہ ،خلیل ہاشمی ،مدثر چوہدری ،شاہ فیصل کاکڑ،علی حیدر،صائمہ سید اورسید فراز ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔