PK Press

اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے

fawad ch

fawad ch

اسلام آباد،وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، سات دہائیوں میں پہلی بار کوئی حکومت اپنی سیکیورٹی پالیسی پارلیمان کو پیش کر رہی ہے ۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ یہ سیاسی معاملہ نہیں بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ،پوزیشن اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور سنجیدگی سے اجلاس میں شرکت کرے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

فارن سروس کے 12افسروں کوگریڈ21میں ترقی دینے کی منظوری

پڑھنے کے اگلے

سپریم کورٹ کا آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے