اسلام آباد،اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے متحدہ عرب امارات کے پچاسویں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا جس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور سینئر سیاسی وکاروباری اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔
براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں: