PK Press

امیر گیلانی لاکھوں میں ایک ہیں’ ماورا حسین

mawra hussain

mawra hussain

اداکارہ ماورا حسین نے امیر گیلانی کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے ماورا حسین نے بتایا کہ جلد ہی وہ نئے ڈراموں میں کام کرتی دکھائی دیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں ماورا حسین نے امیر گیلانی کو لاکھوں میں ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ وہ سب سے مختلف ، سچے اور محبت کرنے والے ہیں جب کہ وہ انہیں ایک سچے و قیمتی تحفے کے طور پر دیکھتی ہیں۔ ماورا نے عائزہ خان کی تعریفیں کرتے ہوئے انہیں ذہین و خوبصورت اداکارہ قرار دیا جبکہ ماہرہ خان کو اپنی بہترین دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ان کا ملنا جلنا کم ہوتا ہے، تاہم وہ میری بہترین دوست ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اداکارہ ماہرہ خان کی نانی انتقال کرگئیں

پڑھنے کے اگلے

سلمان خان ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے