PK Press

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ملاقات

imran khan

imran khan

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ملاقات،وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے انفارمیشن بیرسٹر سیف علی بھی اجلاس میں شریک تھے۔ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے کے لیے ایک موثر میڈیا مواصلاتی حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا، چودھری سرور

پڑھنے کے اگلے

بلاامتیاز احتساب کا عمل تیز کیا جائے،چوہدری پرویزالٰہی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے