PK Press

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کا اضافہ

gold

gold

ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے اور جمرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کے دام 729 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہیں جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر 1777 ڈالر فی اونس ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بلاامتیاز احتساب کا عمل تیز کیا جائے،چوہدری پرویزالٰہی

پڑھنے کے اگلے

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے’ ہانیہ عامر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے