
shahzad akbar
وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کیا خاندان ہے یہ ویسے، چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ برباد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ کیا خاندان ہے یہ ویسے، چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ برباد کر دیا ۔شہزاد اکبر نے کہا کہ ان لوگوں نے اپنی سیاسی جماعت کو سیاسی بونوں کا ٹوکا بنا کے رکھ دیا ہے،نہ وہ بولتے ہیں، نہ دیکھتے ہیں اورنہ ہی سنتے ہیں۔
کیا خاندان ہے یہ ویسے ?
چچا ججوں کو دباتے تھے اور بھتیجی نے صحافتی اداروں کو تباہ برباد کر دیا
اور اپنی سیاسی جماعت کو سیاسی بونوں کا ٹوکا بنا کے رکھ،نہ وہ بولتے ہیں، نہ دیکھتے ہیں اور نہ ہی سنتے ہیں
ویسے انکے ٹیپوں کے کاروبار میں کافی برکت پڑھ رہی ہے pic.twitter.com/V5Gvn43fcL— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) November 29, 2021