PK Press

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

gold price

gold price

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ا?ج بھی 24 قیراط کا ایک تولہ سونا ہزار روپے مہنگا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 24 قیراط کا فی تولہ سونا ایک لاکھ 23 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کے دام 857 روپے بڑھ کر 106138 روپے ہوگئے ہیں۔ زیورات کی تیاری میں استعمال ہونے والے 22 قیراط کے سونے کی فی 10 گرام قیمت 97294 روپے ہے۔اس کے علاوہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر بڑھ کر 1794 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ساتویں پی ایس ایل کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

پڑھنے کے اگلے

گوردوارہ کرتارپور کے احاطے میں ماڈلنگ کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت نوٹس،انکوائری کا حکم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے